کراچی: سبین محمود قتل کیس، مجرم نے اعتراف جرم کر کے بیان ریکارڈ کروا دیا، پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 12:50

کراچی: سبین محمود قتل کیس، مجرم نے اعتراف جرم کر کے بیان ریکارڈ کروا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : پولیس کے مطابق سبین محمود قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم سعد عزیز نے اقبال جرم کر کے بیان ریکارڈ کر وا دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیان میں کہا کہ کئی روز سے ریکی کرنے کے بعد بین محمود پر حملہ کیا، مجرم نے بتایا کہ موٹر سائیکل میرا دوست چلا رہا تھا جبکہ فائرنگ میں نے کی، تاہم مجرم کے ساتھی کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں لائی جا سکی.

متعلقہ عنوان :