آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 817 ارب روپے دفاع کے لئے مختص کر نے کا فیصلہ
جمعہ 22 مئی 2015 12:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 817 ارب روپے کی رقم مختص کرے گی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے کہا گیا ہے کہ حکومت مالی سال 2016ء کے لئے 817 ارب روپے مختص کرنے کی توقع رکھ رہی ہے جس میں 772 ارب ریگولر ڈیفنس بجٹ ہے اور 45 ارب روپے آپریشن ضرب عضب اور پاک چین اقتصادی راہداری کی حفاطت پر خرچ ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ مجوزہ ریگولر بجٹ جو تنخواہوں اور آپریشنل سروسز کے لئے ہے جو گزشتہ سال کے مالی بجٹ 2014-15ء سے 10 فیصد زائد ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹیکسوں میں ادا ہونے والا ہر روپیہ میں سے 26 پیسہ دفاع کے لئے جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.