دہشتگردانہ حملوں کے خدشات، پاکستان کے 4شہر دنیا کے 20خطرناک شہروں میں شامل
جمعہ 22 مئی 2015 12:37
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) برطانوی میڈیا کے مطابق دہشتگردی کے حملوں کے خدشات کے حوالے سے پاکستان کے 4شہر دنیا کے 20خطرناک شہروں میں شامل ہیں۔ ان میں سرفہرست پشاور، کوئٹہ، حسوخیل اور کراچی ہیں۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ اور ’انڈی پینڈیٹ‘ کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک کی نئی عالمی تنبیہات ڈیش بورڈ ”جی اے ڈی“ میں 64شہروں کو انتہائی خطرے میں دکھایا گیا ہے۔
برطانوی تھنک ٹینک نے دہشتگردی کے حملوں کے خطرات کے حوالے سے دنیا کے 1300سو سے زائد تجارتی حب اور شہری مراکز کی درجہ بندی کی ہے۔ اس حوالے سے اس فہرست میں پشاور 7ویں، کوئٹہ 9ویں ، فاٹا کا حسوخیل 10ویں اور کراچی 16ویں نمبر پر ہے۔ اس انڈیکس میں پہلے 16شہروں میں بغداد، موصل، رمادی، بعقوبہ، کرکک، الہلال، پشاور، بن غازی، کوئٹہ، حسوخیل، جلال آباد، قندہار، کابل، موغادیشو، کربلا اور کراچی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.