سر گودھا : یونیورسٹی روڈ پر قومی بچت بنک میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی گارڈ زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 12:31

سرگودھا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : یونیورسٹی روڈ پر واقعہ قومی بچت بنک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، پولیس کے مطابق ڈاکو تعداد میں 4 تھے اور بنک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا.

متعلقہ عنوان :