کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر دھماکے سے نقصان کا پتہ چل گیا، علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ، بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 12:19

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : قمبرانی روڈ پر بم دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلایا جا رہا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا. پولیس نے بتایا کہ دھماکے سے سکیورٹی فورس کی گاڑی، وین اور رکشے کو نقصان پہنچا ہے. جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.