کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکہ، 4 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 11:47

کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : قمبرانی روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف سی کا ایک قافلہ گز ر رہا تھا جسے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے ، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے.