ایڈووکیٹ شاہد ندیم کاہلوں نے لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کا حلف اٹھالیا

جمعہ 22 مئی 2015 11:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ایڈووکیٹ شاہد ندیم کاہلوں نے لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کا حلف اٹھالیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے شاہد ندیم کاہلوں سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ کے جج صاحبان‘ لاء آفیسرز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :