لاہور ہائی کورٹ میں عطائی میاں بیوی کی درخواست ضمانت خارج، بیوی کی فرار کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا

جمعہ 22 مئی 2015 11:30

لاہور ہائی کورٹ میں عطائی میاں بیوی کی درخواست ضمانت خارج، بیوی کی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) لاہور ہائی کورٹ میں عطائی میاں بیوی کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر بیوی نے فرار کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

عطائی میاں بیوی مدثر اور ناہید کے خلاف ایک شخص نے مجاہد نے تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرا رکھا تھا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج کردی۔ملزمہ ناہید نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی اسٹاف نے اس کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :