ججز نظر بندی کیس میں سابق پرویز مشرف کو ایک دن کا استثنیٰ مل گیا
جمعہ 22 مئی 2015 11:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو ایک دن کا استثنیٰ مل گیا ، عدالت نے مقدمے کے گواہان تین پولیس اہلکاروں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے پانچ جون کو طلب کر لیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل الیاس صدیقی ایڈووکیٹ نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ سیکورٹی خدشات ، ناساز طبیعت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.