لاہور : آئندہ تین سال میں ترقی کا نیا ریکارڈ بنائیں گے، وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اپنے عزم کا اظہار کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 10:57
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا۔عوام ترقی اورخوشحالی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
لاہورمیں قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین سے ملاقات میں وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دھرنے ترقیاتی منصوبوں اور خوشحالی کے سفر میں آڑے آئے۔
عوا م نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے دھرنا سیاست سے لاتعلقی کا بھرپور اظہارکر دیا اور عمران خان کو بتا دیا کہ عوام کیا چاہتی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین صرف عوام کی بے لوث خدمت ہے، انہوں نے اپنے مستقبل کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آئندہ 3 برس میں عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.