ایف آئی اے نے کولمبو میں ہا ئی کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر لاہور آنیوالے 2انسانی سمگلروں کو گر فتار کر لیا

جمعرات 21 مئی 2015 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2015ء) ایف آئی اے نے کولمبو میں ہا ئی کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر لاہور آنیوالے 2انسانی سمگلروں کو گر فتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ انسانی سمگلر ز حافظ وقا ص شبیر اور ساجدہ بی بی کو دبئی سے آتے ہی لاہور اےئر پور ٹ پر گر فتار کر لیا ہے دونوں ملزمان کو لمبوانسانی سمگلنگ اور غیرقانونی اخلاقی حر کت میں ملوث پائے گئے تھے اور کولمبو میں ہائی کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے کو ملزمان کے بارے میں مر اسلہ بجھوایا تھا ۔

متعلقہ عنوان :