لاہور ،پریس کلب کے نائب صدر اور سینئر رپورٹر ندیم بسرا کے بڑے بھائی علیم اختر کے ایصال ثواب کیلئے دعا ئے مغفرآج ہوگی

جمعرات 21 مئی 2015 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) لاہور پریس کلب کے نائب صدر اور روزنامہ نوائے وقت کے سینئر رپورٹر ندیم بسرا کے بڑے بھائی علیم اختر کے ایصال ثواب کیلئے دعا ئے مغفرت22 مئی، بروز جمعہ5:30 بجے شام انکی رہائش گاہ 141 گلشن بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ہوگی۔ اس سلسلے میں 03004578289 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :