لاہور، 18 رکنی نرسنگ انسٹریکٹرز کا وفد چین روانہ
ایک ماہ کے تربیتی دورہ میں نرسز کلینیکل اور نرسنگ کے شعبہ میں چین کی ترقی کا جائزہ لیں گی
جمعرات 21 مئی 2015 22:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت وعدہ کے مطابق نرسنگ شعبہ کی ترقی اور نرسز کی جدید خطوط پر ٹریننگ و کپسٹی بلڈنگ کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس مقصد کیلئے نرسز کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ کے آفس میں 18رکنی نرسنگ انسٹرکٹرز کو چین کے ایک ماہ کے تربیتی کورس پر روانہ کرتے ہوئے کہی۔
تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر زاہد پرویز نے بتایاکہ حکومت پنجاب اور چائنہ کلچرل ہیرٹیج فاؤنڈیشن (CCHF) کے درمیان کچھ عرصہ قبل ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے تھے اور CCHFنے AID Programe کے تحت نرسز کو تربیت فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی جس کے تحت 18نرسنگ انسٹرکٹرز کا پہلا گروپ چین روانہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.