لاہور، قتل کے الگ الگ مقدمات میں موت کی سزا پانے والے عرفان اور شیر علی کے بلیک وارنٹ جاری

ملزمان کو بالترتیب23اور26مئی کو کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

جمعرات 21 مئی 2015 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے الگ الگ مقدمات میں موت کی سزا پانے والے عرفان اور شیر علی کے بلیک وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان کو بالترتیب23اور26مئی کو کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا ۔ فاضل عدالت ملزمان کی اہل خانہ سے ملاقات کرانے اور اور ان کا آخری بیان قلمبند کرنے کے لئے مجسٹریٹ بھی مقررکردیاہے۔

متعلقہ عنوان :