غیر قانونی طور پر پاکستان میں آنے والے منشیات کے سمگلروں سے متعلقہ امور آئندہ دنوں میں منطقی انجام تک پہنچ جانے چاہئیں، وزیر داخلہ
سانحہ صفورا کے ملزموں کو گرفتار کرنے والے انسداد دہشت گردی کے محکمہ کے شاندار کارکردگی کے حامل دو افراد کو میڈل دیئے جائیں گے
جمعرات 21 مئی 2015 22:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں آنے والے منشیات کے سمگلروں سے متعلقہ امور آئندہ دنوں میں منطقی انجام تک پہنچ جانے چاہئیں، سانحہ صفورا کے ملزموں کو گرفتار کرنے والے انسداد دہشت گردی کے محکمہ کے شاندار کارکردگی کے حامل دو افراد کو میڈل دیئے جائیں گے،بیمار، بزرگ اور معذور یا مستحق گرفتار افراد کو ان معاہدوں کے تحت وطن لانے میں کوئی ہرج نہیں، 20 ہزار دوہرے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی وجہ سے بلیک لسٹ ہیں،پولیس اپنے رویہ میں کچھ نیا لائیں، سکولوں، میڈیا ہاؤسز، خصوصی کمیونٹی کی سیکورٹی بہتر بنانی ہے، اسلام آباد میں بہارہ کہو، ترنول، سبزی منڈی اور دیگر علاقوں میں ہاؤس ہولڈ سروے کا کام تیزی سے مکمل کیا جائے،اہل تشیع، اسماعیلی، بوہری، کرسچیئن اور دیگر پر امن لوگوں کی عبادت گاہوں، آبادیوں اور ان کی نقل و حرکت کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے آڈٹ کرانے کا حکم دیا جبکہ انہیں مناسب سیکورٹی کی فراہمی یا انہی میں سے افراد کو تربیت دینے کی ہدایت کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.