2 علیحدہ علیحدہ مقد مات میں ملوث 2 ملزمان جرم ثابت نا ہو نے پر با عزت بری

جمعرات 21 مئی 2015 22:17

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد کی عدالت نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے 2 علیحدہ علیحدہ مقد مات مے ملوث 2 ملزمان ارسلان اور شاہ زین کو جرم ثابت نا ہو نے پر با عزت بری کر نے کا حکم سنایا ملزم شاہ زین پر 2014 میں فورٹ تھانے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم ارسلان پر 2014 میں تھانا سٹی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا