کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کاروائی، 9 خطرناک ملزم گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 مئی 2015 21:38

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مئی 2015 ء) رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم اور لیاری گینگ وار میں ملوث کارندے شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 50 آوان بم، ایس ایم جی برآمد کی گئی ہیں۔ رینجرز کی جانب سےکاروائی لیاقت آباد، جمشید کوارٹر، پاکستان چوک کے علاقوں میں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :