اشرف غنی کی دعوت پر جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ماہ افغانستان کا دورہ کریگا ،خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور افغانستان برادرانہ تعلقات کو وسعت دیں ،افغانستان سے امریکی انخلاء اور نیٹو فوجوں کی واپسی کے بعد خطے میں امن کے قیام کی راہ میں حائل مشکلات ختم ہوچکی ہیں ،پاک افغان تعلقات کسی ایک گروپ، پارٹی یا حکومتی سطح پر نہیں بلکہ عوام کی سطح پر ہونے چاہئیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کاپریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 21 مئی 2015 21:37
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ان کی قیادت میں جون کے وسط میں افغانستان کا دورہ کرے گا،اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے ، خطے میں قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ دونوں ممالک برادرانہ تعلقات کو وسعت دیں اور ایک دوسرے کے دست و بازو بنیں ۔
افغانستان سے امریکی انخلاء اور نیٹو فوجوں کی واپسی کے بعد خطے میں امن کے قیام کی راہ میں حائل مشکلات قریبا ختم ہوچکی ہیں ۔پاک افغان تعلقات کسی ایک گروپ، پارٹی یا حکومتی سطح پر نہیں بلکہ عوام کی سطح پر ہونے چاہئیں اور دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطوں کو مضبوط کرنا چاہئے ۔ مضبوط اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفادمیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.