پی پی 196 کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں : شاہ محمود قریشی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 مئی 2015 21:22

پی پی 196 کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں : شاہ محمود قریشی

ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مئی 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی پی 196 کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقہ پی پی 196کے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے اہم پریس کانفرنس کی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ پی پی 196 کے ضمنی الیکشن کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ضمنی الیکشن میں ہمیشہ حکومت وقت کو فائدہ ملتا ہے اسی لیے ن لیگ کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :