رکن صوبائی اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

جمعرات 21 مئی 2015 19:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ریسکیو1122 کے ذریعے فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا تاہم طبیعت خراب ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

رکن اسمبلی فض الرحمن کی طبیعت اس وقت خراب ہوگئی جب وہ پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کیلئے اسمبلی پہنچے تاہم ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی طبیعت شدید گرمی کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :