جے آئی ٹی رپورٹ نے انصاف کا جنازہ نکال دیا : طاہر القادری

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 مئی 2015 19:50

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مئی 2015 ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوَن کی جے آئی ٹی رپورٹ نے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاوَن کی جے آئی ٹی رپورٹ پر ردعمل دیا گیا ہے۔ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ج جے آئی ٹی رپورٹ نے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کی ہر سطر جھوٹ پر مبنی ہے۔ طاہر القادری نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا معصوم اور نہتے شہریوں کو کھلے عام مارنا جمہوریت ہے؟

متعلقہ عنوان :