حضرت بری امام کے سالانہ عرس کی تقریبات سیکورٹی وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دی گئیں

جمعرات 21 مئی 2015 19:14

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) حضرت بری امام کے سالانہ عرس کی تقریبات سیکورٹی وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

وفاقی دارالحکومت آئی سی ٹی کے ترجمان کے مطابق عرس کی تقریبات 28 مئی کو شروع ہونا تھیں جو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دی گئیں۔