صدر مملکت نے سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکی سفیروں اور ان کی بیگمات کیلئے ستارہ پاکستان کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 مئی 2015 00:07

صدر مملکت نے سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکی سفیروں اور ان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20مئی 2015 ء) صدر مملکت نے سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکی سفیروں اور ان کی بیگمات کیلئے ستارہ پاکستان کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی سفارش پر سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے والے سفیروں اور ان کی بیگمات کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی باقائدہ منظوری دے دی ہے۔ انڈونشیاء اور ملیشیاء کے سفیروں کی بیگمات جبکہ فلپائن اور ناروے کے سفیروں کو ستارہ پاکستان سکے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :