6 سال کا صبر آخر کار ختم ہو گیا، زمبابوے ٹیم لاہور پہنچ گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 19 مئی 2015 01:57

6 سال کا صبر آخر کار ختم ہو گیا، زمبابوے ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مئی۔2015ء) پاکستان میں 6 سال بعد پہلی غیر ملکی ٹیم پہنچ گئی ہے۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے جہاں سے کچھ دیر کے بعد انہیں سخت سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :