یمن میں باغیوں کیخلاف سعودی اتحادی افواج نے دوبارہ حملے شروع کردیے

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 19:30

یمن میں باغیوں کیخلاف سعودی اتحادی افواج نے دوبارہ حملے شروع کردیے

یمن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) یمن میں باغیوں کیخلاف سعودی اتحادی افواج نے دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔عرب ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے یمن میں باغیوں کیخلاف ایک بار پھر سے حمے شروع کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

اتحادی افواج کی جانب موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کے باعث ان پر دوبارہ حملے شروع کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :