Live Updates

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 18:58

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین تحریک انصاف عمران ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ عمران خان کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں جلسوں کا شیڈول جاری کرنے پرنوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان کو 25 مئی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات