انٹرنیٹ کا سب سے دلچسپ صفحہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 مئی 2015 13:09

انٹرنیٹ کا سب سے دلچسپ صفحہ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2015ء) انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ایک صفحے کو انٹرنیٹ کا سب سے دلچسپ صفحہ کہا جا سکتا ہے۔ اس صفحے پر ایسے حذف کیے ہوئے صفحات کی فہرست ہے جو اپنی نامعقولیت کی بنا پر حذف کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

یہ قارئین کی بدقسمتی کہہ سکتے ہیں کہ وہ ویکیپیڈیا کی نامعقول مضامین کی فوری حذف شدگی کی پالیسی کی وجہ سے یہ صفحات نہیں پڑھ سکتے تاہم سینکڑوں عنوانات پر مشتمل یہ فہرست پڑھنے سے بھی بہت سے لوگوں کی ہنسی چھوٹ جائے گی۔

ہمارے لیے تو سینکڑوں عنوانات میں سے نمونے کے عنوانات چننا بھی مشکل ہو رہا ہے ، اس لیے قارئین چاہیں تو خود ایک دفعہ اس صفحے کو دیکھ لیں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر اس صفحے کا نام Wikipedia:Deleted articles with freaky titlesہے۔ اسے دیکھنے کے یہاں کلک کریں۔

متعلقہ عنوان :