کراچی : نیب نے مضاربہ سکینڈل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 مئی 2015 16:04

کراچی : نیب نے مضاربہ سکینڈل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) : نیب نے کراچی میں کاروائی کر کے مضاربہ کیس میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے ترجمان نیب سندھ کے مطابق ملزمان اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہیں جبکہ لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ چکے ہیں. گرفتار ملزمان میں عبد القادر، احسان شاہ شیرازی اور اظہر حسین شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :