کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ کا مقدمہ دو روز بعد درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 مئی 2015 11:34

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ کا مقدمہ دو روز بعد درج

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) : سانحہ صفورا گوٹھ کا مقدمہ دو روز بعد سچل تھانے میں درج کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

مقدمے کی ایف آ ئی آر درج کرنے کے بعد سیل کر دی گئی ہے، ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ سانحہ کی حساس نوعیت کے باعث مندر جات کو منظر عام پر نہیں لا سکتے. یاد رہے کہ سانحہ صفورا گوٹھ میں اسماعیلی کمیونٹی کے 47 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :