پاکستانی معیشت مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے، اقوام متحدہ رپورٹ
جمعرات 14 مئی 2015 21:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) اقوام متحدہ نے پاکستان سے متعلق معاشی و سماجی سروے رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی معیشت تمام مشکلات کے باوجود ترقی کررہی ہے،بجٹ خسارہ بھی ماضی کی نسبت قابو میں ہے۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں افراط زر کی شرح میں کمی آئی ہے،اور فارن ایکسچینج ریزرو میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ توانائی بحران کے باوجود موجودہ حکومت ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے، توانائی بحران ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان میں تین برسوں کی گراوٹ کے بعد ملکی اقتصادی شرح نمو چار اعشاریہ ایک فی صد رہی، تاہم دو ہزار پندرہ کی اقتصادی شرح نمو 5 فی صد سے بڑھنے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.