زمبابوے کرکٹ سیریز بچانے کیلئے پی سی بی کی کوششیں، چیئرمین شہریار خان کا زمبابویں ہم منصب سے رابطہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 مئی 2015 21:04

زمبابوے کرکٹ سیریز بچانے کیلئے پی سی بی کی کوششیں، چیئرمین شہریار خان ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) زمبابوے کرکٹ سیریز بچانے کیلئے پی سی بی کی جانب سےکوششیں شروع کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق زمبابویں کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کی خبر آنے کے بعد پی سی بی نے دورے کو بچانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا زمبابوے کرکٹ بورڈ کے ہم منصب سے رابطہ ہوا ہے۔ شہریار خان نے رابطے کے بعد بتایا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنا چاہتا ہے، اس سلسلے میں زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سےحتمی فیصلہ کل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :