کراچی: وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو چاہئیے کہ استعفی دے دیں، ایم کیو ایم قائد الطاف حسین

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 مئی 2015 13:13

کراچی: وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو چاہئیے کہ استعفی دے دیں، ایم کیو ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی سانحہ کے بعد صوبے میں گورنر راج کا نفاذ مسئلے کا حل نہیں ہے، حکومت شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو چاہئیے کہ عہدے سے استعفیٰ دے دیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں مقامی پولیس کو تعینات کیا جائے.