کراچی : کراچی حادثہ کی دل کی گہرائیوں سے مذمت کرتے ہیں ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 12:15

کراچی : کراچی حادثہ کی دل کی گہرائیوں سے مذمت کرتے ہیں ، بھارتی وزیر ..

بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کراچی سانحہ کی شدید مذمت کی ہے ان کا کہنا ہے کہ کراچی حادثہ افسوسناک ہے اور اس پر دل کی گہرایوں سے مذمت کرتے ہی، مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ سانحہ میں زخمی ہونے والی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں جبکہ مقتولین کے خاندانوں کے ساتھ ہیں.

متعلقہ عنوان :