کراچی : سانحہ صفورا چورنگی، آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 12:11

کراچی : سانحہ صفورا چورنگی، آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : سانحہ صفورا چورنگی کے نتیجے میں اب تک 43 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ صفورا چورنگی کے پیش نظر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 3 روزہ سری لنکا کا دورہ منسوخ کر دیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا دورہ سری لنکا پہلے سے طے شدہ تھا تاہم سانحہ صفورا چورنگی کے باعث معطل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :