کراچی : دہشت گردی کے واقعات سے قیام امن کے مقاصد کو نہیں روکا جا سکتا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 11:39

کراچی : دہشت گردی کے واقعات سے  قیام امن کے مقاصد کو نہیں روکا جا سکتا، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : آج صبح صفورا چارنگی پر پیش آنے والے واقعہ میں 43 افراد جاں بحق ہوئے.

(جاری ہے)

اس سے متعلق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں. دہشت گردی کے واقعات سے قیام امن کے مقاصد کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا. دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ جنگ انشااللہ ہم ہی جیتیں گے.