میرا کے امریکہ میں وارے نیارے

muhammad ali محمد علی بدھ 13 مئی 2015 00:14

میرا کے امریکہ میں وارے نیارے

نیو یارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا کا نیا منصوبہ سامنے آگیاہے۔ میرا فلم کی شوٹنگ کے لیے امریکا پہنچ گئی ہیں جہاں ان کی کیپٹن نوید سے بھی صلح بھی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے میرا کا کہنا ہے کہ کیپٹن نوید سےان کا کوئی جھگڑا نہیں تھا، امریکا میں میرا فلم میں کیپٹین نوید کے بھائی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔میرا کی امریکا میں کیپٹن نوید کے ساتھ سیر سپاٹوں کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہےتاہم میرا نے کیپٹن نوید سے شادی کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔

متعلقہ عنوان :