پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جلدی ختم کرنے پر عمران خان پرویز خٹک پر برہم
محمد علی منگل 12 مئی 2015 23:48
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی پرویز خٹک کی قیادت میں منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دیئے گئے دھرنے کو جلد ختم کرنے پر شدیدبرہمی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان نے پرویز خٹک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کہا کہ دھرنا 24 گھنٹے تک جاری رہنا چاہئے تھا اور آپ کو خیبر پختونخواہ کے عوام کے لئے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے سے استثنی لینا چاہئے تھا۔
ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق خواجہ آصف اور پرویز خٹک کے درمیان گزشتہ روز ہی رابطہ ہو گیا تھا اور دھرنے سے متعلق معاملات طے پا گئے تھے جس میں پرویز خٹک نے خواجہ آصف کو یقین دہانی کرائی تھی کہ ماحول کو پر امن رکھا جائے گا جبکہ خواجہ آصف کے ساتھ مذاکرات میں پرویز خٹک نے خیبر پختونخواہ کے ذمے واجبات کی ادائیگی پر آمادگی بھی ظاہر کی ۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.