ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے اشخاص کےنام سامنے آگئے

muhammad ali محمد علی منگل 12 مئی 2015 22:20

ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے اشخاص  کےنام سامنے آگئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء) ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے نام سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کیس میں ملوث 2 نئے اشخاص کے نام سامنے آگئے ہیں۔سامنے آنے والے 2 نئے ناموں میں بھارتی نواز برطانوی شہری لطیف جیوا اور یاسین حاجی شامل ہیں۔ لطیف جیوا کو اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے 12 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں افراد کو منی لانڈرنگ کیس میں شامل کرکے ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :