پختونخوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں ‘ عمران خان

منگل 12 مئی 2015 13:04

پختونخوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں ‘ عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خا ن نے کہا ہے کہ پختون خوا کے عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ‘ وفاقی حکومت کو حقوق دیناہی ہونگے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں چیئر مین پی ٹی آئی نے کہاکہ صوبائی حکومت عوام کے حقو ق کیلئے دھرنا دے رہی ہے اورپختون خوا کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو گیس رائلٹی سمیت اقتصادی راہداری روٹ کا حق دینا ہوگااقتصادی راہداری پر حکومتی من مانی نہیں چلے گی۔