صولت مرزا ایک مقصد کیلئے شہید ہوا ہے ‘ میڈیا مجرم کا لفظ استعمال نہ کرے ‘ بھائی کی گفتگو

منگل 12 مئی 2015 12:41

صولت مرزا ایک مقصد کیلئے شہید ہوا ہے ‘ میڈیا مجرم کا لفظ استعمال نہ ..

مچھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) صولت مرزا کے بھائی فرحت علی خان نے کہاہے کہ صولت مرزا مجرم نہیں ‘ ایک مقصد کیلئے شہید ہوا ہے ‘ میڈیا مجرم کالفظ استعمال نہ کرے ۔

(جاری ہے)

منگل کو مچھ جیل کے باہر لاش وصول کرتے ہوئے صولت مرزا کے بھائی فرحت علی خان نے کہاکہ صولت مرزا مجرم نہیں تھا ، ایک مقصد کیلئے شہید ہوا ، فرحت علی نے میڈیا سے درخواست ہے کہ صولت کیلئے مجرم کا لفظ استعمال نہ کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :