لاہور : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 مئی 2015 11:45

لاہور : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مئی 2015 ء) : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ میری فیملی گورنر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کرے گی، ہم خزانے پر بوجھ کا سبب نہیں بنیں گے، ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت گورنر عوام کی خدمت کی پوری کوشش کروں گا.

متعلقہ عنوان :