ایان علی کے الزامات پر عدالت میں نہیں جاؤں گا، رحمان ملک

جمعہ 8 مئی 2015 14:22

ایان علی کے الزامات پر عدالت میں نہیں جاؤں گا، رحمان ملک

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایان علی کے الزامات پر عدالت میں نہیں جاؤں گا‘ انہوں نے کہا کہ جو اینکر پرسن اور میڈیا رپورٹر اس بات کو اچھال رہے ہیں اور اپنی بریکنگ نیوز بنا رہے ہیں انو کو عدالت میں گھسیٹوں گا اور ان کے خلاف ہرجانے کا
دعویٰ کروں گا۔

(جاری ہے)

کیونکہ بغیر ثبوت میرے اوپر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :