سینٹ میں سینیٹر ایم حمزہ کی بہن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 7 مئی 2015 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) سینٹ میں سینیٹر ایم حمزہ کی بہن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے سینیٹر ایم حمزہ کی بہن کی وفات پر ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔