ایوان سے تیسرا سینیٹرگورنر مقرر ہوا جو یوان بالا کیلئے با عث فخر ہے ، رضا ربانی

جمعرات 7 مئی 2015 13:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایوان بالا کیلئے فخر کا مقام ہے کہ آج اس ایوان سے تعلق رکھنے والا تیسرا سینیٹرگورنر مقرر ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل سینئر کمانڈر خلیل کو خیبر پختونخواہ جبکہ سینیٹر کمال اظفر کو سندھ کاگورنر مقرر کیا گیا تھا اور آج سینیٹر رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کیا گیا ہے سینٹ کی تاریخ کا یہ تیسرا اعزاز ہے ہے کہ ایک سینیٹر کو گورنر پنجاب مقرر کیا گیا ہے ۔