کراچی : ایکسپریس ہائی وے پر ایک خاتون کی خود کو آگ لگانے کی کوشش، موٹروے پولیس نے بچا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 13:41

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء) : ایکسپریس ہائی وے پر ایک کاتون نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی، جسے پولیس نے بچا لیا.

(جاری ہے)

خاتون کو موٹروے کے دفتر میں پہنچایا گیا جہاں اس نے بتایا کہ میرے دو بچے ہیں اور خاوند بیمار رہتا ہے گھریلو حالات سے تنگ آ کر یہ قم اٹھایا. پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :