کراچی : جوہر آباد پولیس کی کاروائی، 3 ملزم گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 13:37

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء) : جوہر آباد پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کی اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا .

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی جسے قبضے میں لے لیا گیا تاہم ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :