پاکستان کی فیشن انڈسٹری دن بدن ترقی کی منازل طے کررہی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ‘ عفت عمر
جمعرات 7 مئی 2015 12:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل عفت عمرنے کہا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری دن بدن ترقی کی منازل طے کررہی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ،میری شروع سے ہی کوشش رہی ہے کہ گھریلو اور ورکنگ خواتین کیلئے اعلیٰ معیار کے سستے ملبوسات متعارف کرواؤں جس میں میں کامیاب رہی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر نے کہا کہ میں شوبز اور اپنی بوتیک کو مساوی وقت دیتی ہوں کیونکہ ایک فنکار کیلئے شوبز کے ساتھ ذاتی کارروبار نہایت ضروری ہے ۔
ٹی وی کے ساتھ میرارشتہ بہت پرانا ہے جو ابھی تک برقرار ہے اور میں کبھی ٹی وی کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے شاپنگ کرنا اچھا لگتا ہے اور ہمیشہ برینڈوالی چیزیں خریدتی ہوں ۔انہوں نے کہاکہ معیار کے معاملے پر میں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔اچھی اور خوبصورت اشیاء میری کمزوری ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.