الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعرات 7 مئی 2015 12:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی2015ء) الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرتے ہوئے ان کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 دھاندلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات میں بے ضابطگیاں ہونے کا فیصلہ دیا تھا ۔
(جاری ہے)
ٹربیونل نے این اے 125 لاہور میں کامیاب امیدوار خواجہ سعد رفیق کی رکنیت ختم کرتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا بھی حکم دیا ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ موصول ہونے کے بعد خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی سے رکنیت ختم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.