کراچی : قومی اسمبلی کی کے سپیکر سردار ایاز صادق کا فہمیدہ مرزا سے رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 12:06

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء) : قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا سے رابطہ کیا.

(جاری ہے)

جس میں انہوں نے بدین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.ذرائع کے مطابق فہمیدہ مرزا نےایاز صادق سے کہا کہ تمام حالات و واقعات کو قومی اسمبلی میں لایا جائے، جبکہ وزیر داخلہ سے بھی مطالبہ کیا کہ چوہدری نثار تمام معاملے کا نوٹس لیں.