گوادر : گوادر پولیس کی کاروائی، 6 غیر ملکی بازیاب کروا لیے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 10:50

گوادر : گوادر پولیس کی کاروائی، 6 غیر ملکی بازیاب کروا لیے

گوادر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء) : گوادر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی جس دوران ایک مکان میں قید کیے گئے 6 غیر ملکیوں کو بھی بازیاب کر وا لیا گیا.

(جاری ہے)

ایس ایچ او گوادر انعام بخش کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا، جبکہ مکان سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے. بازیاب کروائے گئے غیر ملکیوں سے تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ ان کا تعلق یمن سے ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :